مہر مجہول الجنس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسا مہر جس کے لیے تعین نہ کیا گیا ہو کہ مہر نقد یا جنس کی صورت میں ادا ہو گا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسا مہر جس کے لیے تعین نہ کیا گیا ہو کہ مہر نقد یا جنس کی صورت میں ادا ہو گا۔